Fatima-Ka-Chand-Gossip (3)

تیروں کے مصلے پر وہ سجدہ شکرانہ
شبیرؓ نے بتلایا اسلام میں مرجانا

فاطمہ کا چاند

سید الشہداء امام عالی مقام سیدنا امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور شہدائے کربلا کے ذکر سے معمور جیو کی روح پرور نشریات

ممتاز عالم دین علامہ کوکب نورانی اوکاڑوی اور سید مظفر شاہ قادری کا خصوصی خطاب
ڈاکٹر عطا المصطفٰی جمیل راٹھور کی ایمان افروز گفتگو اور نظامت
ممتاز ثنا خواں عمران شیخ عطاری، حافظ احمد رضا قادری، حافظ طاہر قادری، محمد علی سہروردی اور شہریار طارق کا نذرانہ عقیدت

فاطمہ کا چاند
دیکھئے 9 اور 10 محرم الحرام کی شام 7 بجے ، صرف جیو پر

More Blogs